مانچسٹر سٹی کی جیت، کھلاڑیوں کا بس پر جشن

دنیا کی سب سے بڑی پریمیئر لیگ میں کامیابی کے بعد فاتح ٹیم مانچسٹر سٹی نے شہر کے بیچوں بیچ وکٹر پریڈ کی، پریڈ کے دوران کھلاڑی بس کی چھت پر سوار تھے، جہاں کھلاڑیوں نے کھڑے ہو کر خوب جشن منایا۔ اس موقع پر ٹیم کا حوصلہ بڑھانے اور خوشی کے اظہار کیلئے سڑک دونوں اطراف سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔ ویڈیو دیکھیں۔

English Premier League

MANCHESTER CITY

Victory Parade

Tabool ads will show in this div