ایڈز کیخلاف فنکار بھی میدان میں، ٹائمز اسکوائر پر انوکھی تقریب

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر پر موسیقاروں نے محفل سجادی، مشہور بینڈز کی پرفارمنس پر شائقین جھوم اٹھے۔

ایڈز ڈے کی مناسبت سے نیویارک میں کنسرٹ سجایا گیا، جس میں آئرلینڈ کے بینڈ یوٹو نے بھی پرفارم کیا، موسیقاروں کی دلچسپ پرفارمنس نے بھیگے موسم کا حسن مزید نکھار دیا۔

گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا تو شائقین بھی جھوم اٹھے، سابق امریکی صدر بل کلنٹن بھی اس موقع پر موجود تھے، انہوں نے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔ سماء

کیخلاف

universities

Tabool ads will show in this div