فیصل آباد میں پولیو ورکر ز پر فائرنگ، ایک رضا کار جاں بحق

ویب ایڈیٹڑ :

 

فیصل آباد : فیصل آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیو رضا کار کو موت کے گھاٹ اتار دیا، رضا کار کی شناخت سرفراز کے نام سے ہوگئی ہے۔

 

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے پیپلز کالونی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیو مہم میں حصہ لینے والے رضا کار کو  قتل کردیا، ملزمان موٹڑ سائیکلوں پر سوار تھے،  جاں بحق رضا کار  کی شناخت سرفراز کے نام سے ہوئی ہے، مقتول رحمانیہ اسکول میں ٹیچر تھا۔  حملے کے بعد    پولیو رضا کاروں نے  مہم ملتوی کردی۔ فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ واقعہ کے بعد پولیس اہل کاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ سماء

میں

پر

ایک

elections

brown

gulf

violation

Tabool ads will show in this div