پولیوکوکلین بولڈکرنے کرکٹرزبھی میدان میں آگئے

اسٹاف رپورٹ


کراچی  :   ملک میں پولیو کو کلین بولڈ کرنے کیلئے کرکٹرز بھی میدان میں آگئے، کراچی میں چار کرکٹرز نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے۔

وکٹیں اڑانے اور چھکے چھڑانے والوں نے پولیو کو ہرانے کی ٹھان لی، کراچی میں انور علی ،فواد عالم ، اسد شفیق اور سرفراز احمد نے پولیو سے بچاؤ مہم میں حصہ لیا۔ کرکٹرز کا کہنا تھا کہ پولیو کے خطرات سے آگاہ کرنا سب کی ذمہ داری ہے۔   کرکٹرز کے مطابق پولیو کے خاتمہ کے لیے جنگ جاری رہنی چاہیے۔ سماء

میں

universities

Tabool ads will show in this div