شادی کے بعد عمران خان اوربشریٰ مانیکا کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پروائرل

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپنی روحانی پیشوا بشریٰ مانیکا سےشادی کے بعد دونوں کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔

بنی گالا کے لان میں کھینچی جانے والی یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں عمران خان، ان کی بیگم ایک اور خاتون کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔

IMRAN KHAN

BANI GALA

Bushra Manika

Tabool ads will show in this div