لاہورکی سڑکوں پرخواتین ٹریفک وارڈنزکی واپسی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/Lady-Wardens-Return-Lhr-Zeeshan-Pkg-12-05.mp4"][/video]

لاہور میں خواتین ٹریفک وارڈنز ايک بار پھر فيلڈ ميں آ گئيں۔ لیڈی وارڈنز کے پاس چالان کا بھی اختیار ہو گا۔

شہریوں کے نامناسب رویے کی وجہ سے خواتین ٹریفک وارڈنز کو فیلڈ سے ہٹا کر دفتری امور پر لگا دیا گیا تھا ابتدائی طور پر خواتین کن شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام سنبھالیں گی۔

خواتين وارڈنز کو شہرمختلف شاہراہوں پر تعينات کیا گیا ہے اور ابتدائی طور پر وہ چھ مقامات پر ڈيوٹي سر انجام ديں گي، ان کے پاس قوانین کی خلاف ورزی پرشہریوں کیخلاف چالان کا اختيار ہو گا۔

متعلقہ وارڈنز کو سال دو ہزار چھ میں بھرتی کیا گیا تھا۔

punjab government

Tabool ads will show in this div