کینسر کے خلاف آگاہی کیلئے دنیا کا چکر

اسٹاف رپورٹ


نیویارک : عمر کتني بھي ہو ہمت جوان ہونا چاہيے، امريکا ميں بزرگ خاتون کينسر کيخلاف آگاہي بيدار کرنے کيلئے پوري دنيا کا چکرلگانا چاہتي ہيں۔

بڑھاپے ميں باہمت ہو تو ایسی، امریکی 68 سالہ روزي سوالے جو اپني انوکھي سائيکل پر دنيا کا چکرلگانا چاہتي ہيں۔ گيارہ سال قبل روزي کے شوہر کينسر کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ اور اب روزي کينسر کيخلاف بيداري پيداکرنے کے مشن پر نکلي ہيں۔ موذي مرض ميں مبتلا مريضوں کا انکا يہي پيغام ہے کہ ہمت نہ ہاريں۔

انوکھي سواري ميں ٹيبلٹ سميت ضرورت کي ساري چيزيں موجود ہيں، امريکا ميں گھومنے کے بعد روزي کي اگلي منزل برطانيہ ہے۔ سماء

کے

کا

خلاف

iraqi

local

mothers

Tabool ads will show in this div