پشاور دھماکا،گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا،اے آئی جی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/AIG-Shafqat-Malik-Sot-Psh-11-05.mp4"][/video]

اے آئی جی شفقت ملک کا کہنا ہے کہ ہوٹل کے کمرے میں دھماکا گيس سلنڈر کے پھٹنے کے باعث دھماکا ہوا، تفتيشي ٹيموں نے جائے وقوعہ کا جائزہ ليا ہے۔

شفقت ملک کے مطابق پانچويں منزل سے شيشے گاڑيوں پر آکر گرے، جس سے مالی نقصان بھی ہوا اور نیچے واقع بینک بھی دھماکے سے متاثر ہوا، دھماکے میں5افراد جاں بحق،2زخمي ہوئے، جاں بحق افراد کا تعلق ايک ہي خاندان سے تھا۔

AIG

Peshawar blast

gas leakage blast

Tabool ads will show in this div