ایبولا کیخلاف جنگ، زیڈان سمیت اسٹار فٹبالرز بھی میدان میں

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : اقوام متحدہ کی ایبولا وائرس سے جنگ میں ہاتھ بٹانے کیلئے رونالڈو، زیڈان سمیت فٹبال کے سابق کھلاڑی ایک بار پھر ایکشن میں آگئے، میچ میں گولز کی بارش ہوگئی۔

ںیک مقصد کیلئے زیڈان، رونالڈو سمیت ماضی کے اسٹار فٹبالرز ایکشن میں آگئے، ایبولا سے لڑنے اور غربت مٹانے کیلئے سابق اسٹارز  فرانسیسی کلب سینٹ ایٹینے سے ٹکرائے، گولز کی بارش ہوئی۔

رونالڈو نے ہیٹ ٹرک جڑ دی، دیکھنے والوں کو میچ میں بہت کچھ ملا، ایکشن ری ایکشن سے شائقین محظوظ ہوئے، فنڈز بھی لاکھوں یورو کا جمع ہوگیا۔ سماء

universities

Tabool ads will show in this div