نرسوں کا عالمی دن، پاکستانی نرسوں کے مسائل کم نہ ہوئے
دنیا بھر میں نرس کو مسیحا کا درجہ دیا جاتا ہے۔ اس مقدس پیشے کی بنیاد فلورنس نائیٹ اینگل نے 1860ءمیں رکھی۔ پاکستان میں بھی نرسیں دکھی انسانیت کی خدمت کر رہی ہیں لیکن بدقسمتی سے انہیں بے شمار مسائل کاسامنا ہے۔ نرسوں کے عالمی دن پر دیکھیے یہ رپورٹ
war
CII
energy
offers
تبولا
Tabool ads will show in this div