قلعہ سیف اللہ،نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کرفائرنگ،میاں بیوی جاں بحق
اسٹاف رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔
کلی ہمایوں خان جوگیزئی میں نامعلوم افراد نے محمد عثمان کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے عثمان اور اُس کی بیوی ولید بی بی جاں بحق اور بیٹا عطا محمد شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ سماء
کی
MQM
kidnap
displaced
human
staff
تبولا
Tabool ads will show in this div