پنجاب حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کردیا
پنجاب حکومت کی جانب سے تعليمي اداروں ميں گرميوں کي چھٹيوں کا اعلان کرديا گیا ہے ۔
پنجاب کے وزير تعليم رانا مشہود کہتے ہيں کہ تعليمي اداروں ميں گرمیوں کی چھٹياں سترہ مئي سے دس اگست تک ہوں گي ۔
وزيرتعليم پنجاب نے کہا کہ کوئي اسکول 3ماہ کي فيس اکٹھي وصول نہيں کرے گا، سمرکيمپ لگانے کي الگ سے فيس نہيں ہوگي۔