بس بن گئی کلاس روم
اسٹاف رپورٹ
ممبئی: بھارت کے ایک گاؤں میں بس کو ہی کلاس روم بنادیا گیا۔۔ جس میں مستحق بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جارہا ہے۔۔
علم حاصل کروچاہے اس کے لیے چین کیوں نہ جانا پڑے مگر جب علم خود آپ کے دروازے پر دستک دے۔۔۔ دونوں صورتوں میں مقصد علم حاصل کرنا ہے۔۔۔۔ بھارتی گاؤں میں مستحق اورغریب طلب علم جو درس گاہوں تک نہیں جا سکتے ان کیلئے چلتی پھرتی کلاس۔۔۔ بس میں ہی بنا دی ہے۔۔۔۔۔ حکومت کے اس منصو بے کا مقصد لوگوں کو تعلیم دینا اور باصلاحیت افراد کو روز گارفراہم کر نا ہے۔۔۔