بھارتی ریاست مہاراشٹر کی ٹرین میں آتشزدگی، پانچ مسافر ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، دہرادن ایکسپریس ممبئی سے دہرادن جارہی تھی۔ تھانے ضلع کے دھانو ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی ۔۔ جس کے نتیجے میں پانچ افراد شعلوں کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔
لاشیں مقامی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، جہاں مرنےوالوں کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے ۔
آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ۔۔ جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایجنسیز
میں
کی
vote
Karan Johar
Gaza
qualifier
mehmoodabad
تبولا
Tabool ads will show in this div