امریکا میں اسکول بس مکان میں جا گھسی،تین بچے زخمی

اسٹاف رپورٹ
ٹیکساس : امریکا میں اسکول بس سڑک کنارے قائم مکان میں جاگھسی، جس سے تین بچے زخمی ہوگئے۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں بس حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ بس میں پچیس طالب علم سوار تھے، جن میں سے تین زخمی ہوگئے۔ جب کہ ڈرائیور اور ایک ٹیچر کو بھی معمولی چوٹیں آئیں۔ سماء

میں

زخمی

CNIC

اسکول

decision

جا

مکان

Tabool ads will show in this div