سماء کے اینکرکودھمکیاں دینے والے جنید کاکڑ نے معافی مانگ لی

کراچي میں قانون شکني اورکھلےعام غنڈہ گردي کرنے والے جنید کاکڑکوحوالات کی ہوا لگی تو درخواست گزار اور سماء کے اینکر علی عارف سے معافی مانگ لی ۔

قانون شکني سے روکنےپر سما کے اینکر علی عارف کو دھمکياں دینے اور بدکلامی کرنے والے جنید کاکڑ نے گرفتاری کےت بعد علی عارف سے معافی مانگ لی۔

مزید پڑھیے: سماء کے اینکر پرسن علی عارف وی آئی پی کلچر کا شکار بن گئے

جنید کاکڑ کا کہنا تھا کہ ضلع پشين کے ممبرکا بيٹا ہوں، کراچي ميں قانون کي دھجياں اڑاؤں گا۔ سماء نے غنڈہ گردي کرنے والے جنيد کاکڑ کي نشاندہي کي تو پوليس نے تين روز بعد اسے گرفتار کرليا۔

علی عارف نے تھانے میں جنید کاکڑ کو معاف کرنے کا اعلان کردیا۔

APOLOGY

Ali Arif

Tabool ads will show in this div