شریف برادران کے درمیان مکالمے پرپارلیمنٹیرینز کے قہقہے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/Nawaz-Shahbaz-Conf-08-05.mp4"][/video]

مسلم لیگ ن کے پارٹی اجلاس کے دوران شریف برادران کے درمیان ہونے والے پرمزاح مکالمے نے پارلیمنٹیرنز کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا۔

پارٹي اجلاس کے دوران ليگي رہنما کا نوازشريف کوکہنا تھا کہ آپ کل بھي ہمارےوزيراعظم تھے،اورآئندہ بھي ہوں گے جس پرنوازشريف نےمسکراتے ہوئے کہا کہ پہلےشہبازشريف سےپوچھ ليں۔

نوازشريف کي بات پرپارليمنٹيرين نےقہقہےلگائے تو شہبازشريف کے جواب نے بھی انہیں خوب محظوظ کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بولے کہ يہ مجھےکہہ رہےہيں، کياپہلےتين دفعہ وزيراعظم مجھ سے پوچھ کربنے تھے۔

شہبازشريف کےجواب پرنوازشريف سميت ن ليگي رہنماؤں نے خوب قہقہےلگائے۔

PM

PML N

Parliamentarians

Tabool ads will show in this div