یہ کرکٹرز ہیں یا موسیقار؟؟

سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے کرکٹ چھوڑنے کے بعد نیا کام شروع کردیا وہ بھی کسی اور نہیں بریڈ لی کے ساتھ۔ جی ہاں معروف سابق بھارتی فاسٹ بولر کی سابق آسٹریلین فاسٹ بالر بریٹ لی کے ساتھ سر بکھیرتے اور گٹار بجاتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

ویڈیو میں عرفان پٹھان نے خوبصورت آواز میں "بدری کی دلہنیا" کے گانے "سن میرے ہمسفر" گا کر داد سمیٹی ہے۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیں اور بریڈ لی اور عرفان پٹھان کے خفیہ ٹیلنٹ کی داد دیں۔

guitar

singing

song

irfan pathan

brad lee

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div