پانی کی گہرائیوں میں ایشیا اور یورپ کا حسین میلاپ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
انقرہ : ترکی نے کمال کردیا۔ یورپ سے ایشیا تک آبنائے ہرمز کے پانیوں کی گہرائیوں سے بھی نیچے ٹنل کا افتتاح کردیا۔ یورپ سے ایشیا تک کا سفر صرف چار منٹ میں سمٹ گیا۔

ترکی نے ایشیا اوریورپ کے درمیان پُل ہونے کا کردار ادا کردیا۔ آبنائے ہرمز کے پانیوں کے نیچے یورپ سے ایشیا تک ٹنل کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم طیب ایردوان نے اس سرنگ کو بیجنگ سے لندن تک کی شاہراہ ریشم قرار دیدیا۔

یہ سرنگ تیرہ اعشاریہ چھ کلومیٹرلمبی اورسمندر کی تہ سے ایک اعشاریہ چار کلومیٹر نیچے تعمیر کی گئی ہے۔ اس منصوبے پردو اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر لاگت آئی ہے۔ صرف چار منٹ میں یورپ کا مسافر ایشیا اور ایشیا کا باشندہ یورپ میں داخل ہوجاتا ہے۔ پندرہ لاکھ مسافریومیہ سفر کرسکتے ہیں۔

ٹرین استنبول سے نکل کر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچتی ہے، اس سرنگ کا نام مارمیرے سی ٹنل ہے۔ سماء

اور

میں

کی

کا

child marriage

plane

sarah

Tabool ads will show in this div