سرینگر،حریت رہنما سید علی گیلانی کی نظربندی ختم

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے حریت رہ نما سید علی گیلانی کی نظر بندی دو سو پینتیس روز کے بعد ختم کردی گئی۔

کشمیری رہ نما سید علی گیلانی افضل گورو کی سزائے موت سے مسلسل نظر بند تھے۔ نئی دلی کو خطرہ تھا کہ افضل گورو کی ناحق موت پرسید علی گیلانی مقبوضہ وادی میں کوئی احتجاجی تحریک نہ برپا کر دیں۔ نظر بندی کے بعد سید علی گیلانی نے بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے شوپیاں، گول، کشتواڑ، اور سنبل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماء

کی

dialogues

Tabool ads will show in this div