رواں سال کا آخری سورج گرہن کل ہوگا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن : رواں سال کا آخری سورج گرہن کل ہو گا لیکن اسے پاکستان ميں نہيں دیکھا جا سکے گا۔

محکمہ موسميات کے مطابق مکمل سورج گرہن شمالی بحر اوقيانوس اور استوائی افريقہ ميں  نظر آئے گا۔ جزوی گرہن شمالی امريکا، جنوبی امريکا، مشرق وسطی اور افريقہ ميں ديکھا جاسکے گا۔ گرہن پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر تين بج کر پانچ منٹ پر شروع ہو گا اور سات بج کر اٹھائيس منٹ پر ختم ہوگا۔

سال دو ہزار تيرہ ميں لگنے والے پانچ سورج اور چاند گرہنوں ميں سے صرف ايک پاکستان ميں ديکھا جا سکا تھا۔ سماء

کا

infrastructure

Tabool ads will show in this div