دنیا بھر میں ہندو برادری آج دیوالی منا رہی ہے

اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : دنیا بھر میں موجود ہندو برادری دیوالی کی خوشیوں میں شریک ہے۔ بھارت بھر میں عمارتوں کو رنگ برنگ لائٹوں سے سجادیا گیا ہے۔

دیوالی کا تہوار ایک بار پھر دنیا بھر کے ہندوؤں کے لیے خوشیوں کا پیغام لایا ہے، ہر چہرے سے خوشی عیاں ہے۔ اس تہوار میں مٹھائیاں بانٹیں جاتی ہیں۔ لذیذ کھانے تیار کیے جاتے ہیں، ساتھ ہی پٹاخے بھی چھوڑے جاتے ہیں۔
 
دیوالی  کے موقع پر بھارت بھر میں چراغاں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ شمالی پنچاب میں واقع گولڈن ٹیمپل سمیت دیگر اہم عمارتوں کو رنگ برنگے قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ روشنیاں بکھیرتی عمارتیں بہت ہی دلکش معلوم ہورہی ہیں۔

عمارتوں کے علاوہ شاہراہیں بھی دیوالی کے موقع پر رنگ برنگی قمقموں سے جگمگا رہی ہیں۔ سماء

میں

آج

iraqi

record

President

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div