احسن اقبال کا آپریشن کامیابی سے مکمل، انتظامیہ سروسزاسپتال

انتظامیہ سروسزاسپتال کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا آپریشن مکمل کرلیا گیا۔

انتظامیہ سروسزاسپتال نے بتایا ہے کہ احسن اقبال کاآپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد وزیرداخلہ کو آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔

اس سے قبل سروسز اسپتال لاہور ميں آپريشن تھيٹر کے باہر ميڈيا سے گفتگو ميں وزيرصحت پنجاب خواجہ سلمان رفيق کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کي ٹيم نے ابھي گولي نکالنے کا فيصلہ نہيں کيا ہے۔

خواجہ سلمان نے کہا کہ سات پروفیسرز کی ٹیم علاج کررہی ہے،آرتھوپیڈک سرجری کی جارہی ہے، وزيرصحت پنجاب نے بتایا کہ آپريشن کے بعد احسن اقبال مزيد چند دن اسپتال ميں رہيں گے۔

PUNJAB

INTERIOR MINISTER

Abid Hussain Arrest

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div