چمن کے قریب افغان چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک، 8 زخمی
اسٹاف رپورٹ
چمن : چمن کے قریب افغان چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
افغان پولیس کے مطابق سرحدی علاقے اسپن بولدک میں سرحدی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا، حکام کے مطابق خودکش حملہ آور گاڑی میں تھا جس نے افغان پولیس کمانڈر نظر محمد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
حملہ آور کی گاڑی پر افغان فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور نے ہدف سے پہلے ہی خود کو اڑالیا، دھماکے کے بعد پاکستانی فورسز کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے۔ سماء
زخمی
کے
پر
Burma
nobel
defence
gifts
fires
demand
crackdown
تبولا
Tabool ads will show in this div