جوہری پروگرام سے متعلق ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، حسن روحانی
اسٹاف رپورٹ
تہران : ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے معاملے میں ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
صدر حسن روحانی نے تہران میں نیشنل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ جوہری پروگرام کے معاملے پر عالمی طاقتوں سے مذاکرات میں واضح کردیا گیا ہے کہ دباؤ اور پابندیوں کے خوف سے ایٹمی پروگرام پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کسی کے آگے سر نہیں جھکائے گا۔
ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ سول توانائی کا حصول ایران کا حق ہے۔ سماء
پر
سے
2015
Obama
law
sister
migrant
events
تبولا
Tabool ads will show in this div