متاثر کن ٹین ایج افراد کی فہرست میں ملالہ یوسف زئی کا ساتواں نمبر
اسٹاف رپورٹ
نیويارک : امریکی جریدے ٹائمز نے سال دو ہزارتیرہ کے متاثرکن ٹین ایج افراد کی فہرست جاری کردی ہے ۔۔ اس فہرست میں پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کا ساتواں نمبر ہے۔
امریکی جریدے ٹائمز نے ملالہ یوسف زئی کو رواں سال کی متاثر کُن ٹین ایج افراد کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ٹاپ تھری میں نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی راک سٹارلوردے سرفہرست ، دوسرے نمبر پر بھی نیوزی لینڈ ہی کی گالفرلڈیاکو اور تیسرا نمبر برطانوی نژاد آسٹریلوی کمپیوٹر پروگرامرنک ڈی الوئسیو کاہے۔
پاکستانی طالبہ ملالاہ یوسف زئی اس فہرست میں ساتویں نمبر پرجگہ دی گئی ہے
میں
کی
کا
MQM
mystery
daughter
praise
reuters
commanders
تبولا
Tabool ads will show in this div