پی ٹی آئی رہنما نعیم بخاری لندن میں زیرعلاج

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری لندن میں زیرعلاج ہیں اور ایکسرے رپورٹ کے بعد انکو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر قانون دان نعیم بخاری لندن کے سینٹ میری اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کےمطابق پی ٹی آئی رہنما کے سر اور پسلیوں میں چوٹیں آئیں ہیں۔ انہیں ڈسچارج کرنے کا فیصلہ ایکسرے کی رپورٹ آنے کے بعد کيا جائے گا۔

نعیم بخاری لندن کے زیر زمین ریلوے اسٹیشن کی برقی سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوئے تھے۔ سماء

lawyer

TREATMENT

pto leader

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div