اسرائیلی سرحد پر فلسطینیوں کا احتجاج،فائرنگ سے ہزاروں زخمی

غزہ پر اسرائيلي قبضے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرين پر اسرائيلي فوج نے فائرنگ کردی جس میں ايک ہزار سے زائد افراد زخمي ہوگئے۔


خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائيلي فوج نے پرامن مظاہرين پر فائرنگ، آنسو گيس اور شيلنگ کي۔ غزہ کے چھ مقامات پر اسرائيلي فوج کي بربريت سےايک ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ بياسي افراد گولياں لگنے سے زخمي جبکہ آٹھ سو کے قريب گيس کي شيلنگ سے متاثر ہوئے۔

گزشتہ ماہ بھي اسرائيلي فوج کي دہشت گردي سے انتاليس نہتے فلسطيني شہيد اور سترہ سو زخمي ہوئے تھے۔ سماء

DEMONSTRATION

Tabool ads will show in this div