پاکستان کپ میں بھی قومی کھلاڑیوں کا خراب رویہ، جرمانے اور پابندی

پاکستان کپ کے دوران ٹیم کے بگڑے شہزادے احمد شہزاد کو جرمانہ ہوا جبکہ کامران اکمل پر ایک میچ کی پابندی لگ گئی۔

پاکستان کپ کے دوران قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خراب رویے پر جرمانے اور پابندی کا سامنا کرنا پڑا، احمد شہزاد ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے، ساتھی بیٹسمین کو کھری کھری سنانے پر انہیں 40 فیصد میچ فیس سے ہاتھ دھونا پڑے۔

دوسری جانب سلو اوور ریٹ پر فیڈرل ایریاز کے کپتان کامران اکمل کو ایک میچ کی پابندی کا سامنا ہے جبکہ جنید اور عثمان شنواری کو بھی قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کئے گئے۔

ahmed shahzad

pakistan cup

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div