دبئی ائیر شو کے افتتاح پر ہوا بازوں کی مہارت نے فضا میں رنگ بھردیئے

اسٹاف رپورٹ


دبئی : دبئی میں بین الاقوامی ائیر شو کے دروازے شائقین کیلئے کھول دیے گئے۔۔  ائیر شو کے افتتاح پر ہوابازوں کی مہارت نے فضا میں رنگ بھر دیئے۔


دبئی کے المختوم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقدہ ائیر شو میں دنیا بھر کی ایک ہزار سے زائد کمپنیاں جدید طیاروں اور ٹیکنالوجی کے ساتھ شریک ہیں۔


 ہوابازوں نے مہارت کا مظاہرہ کیا توفضا میں رنگ بکھر گئے ۔۔ پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف سیون ٹین تھنڈر بھی نمائش کا حصہ ہیں۔ سماء  

میں

کی

کے

پر

نے

ferry

biden

entry

motorcycles

Tabool ads will show in this div