آسٹریلیا میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی، درجنوں افراد زخمی
اسٹاف رپورٹ
سڈنی : آسٹریلیا میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی، طوفانی ہواؤں کے باعث مخلتف واقعات میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔
آسٹریلوی شہر سڈنی میں ہوا کے جھکڑوں نے کئی درخت جڑ سے اکھاڑ پھینکے جبکہ کئی مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں۔
شہر میں درخت اور بل بورڈز گرنے سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منقتل کردیا گیا۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث ایک ملٹی پلیکس کی چھت کو بھی نقصان پہنچا ہے جس کے باعث ایک درجن کے قریب افراد زخمی ہوئے۔ سماء
میں
زخمی
کے
MQM
نے
bln
entry
تبولا
Tabool ads will show in this div