پاکستانی کمیونٹی میں بدعنوانی بڑھتی جارہی ہے،برطانوی اٹارنی جنرل

اسٹاف رپورٹ


لندن : برطانوی اٹارنی جنرل نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی میں بدعنوانی بڑھتی جا رہی ہےلیکن سیاستدان اسے نظرانداز کر رہے ہیں۔


اٹارنی جنرل ڈومنک گریو نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کہا ہے کہ کرپشن پاکستانی کمیونٹی کا حصہ ہے جو یہ اپنی آبائی علاقوں سے لائے ہیں اس بدعنوانی سے پیدا ہونے والے مسائل کو حکومت مسلسل نظر انداز کر رہی ہے۔


 ڈومنک نے کہا کہ پاکستانی بچے ظلم، شدت پسندی، غلامی جیسے ناروا رویے کا شکار ہیں۔۔۔ پاکستانیوں کے اس منفی طرز عمل سے برطانوی انتخابی نظام بھی محفوظ  نہیں۔ سماء

میں

war

golf

mudslides

bashir

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div