امریکا کیساتھ جوہری پروگرام کا معاہدہ، ایرانی صدر کا خیرمقدم
اسٹاف رپورٹ
تہران : ایرانی صدر حسن روحانی نے جوہری پروگرام پر مغرب کے ساتھ معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تعمیری قرار دے دیا۔
ٹوئٹر پیغام میں ایرانی صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ معاہدہ فریقین کی سنجیدہ کوششوں کا تتیجہ ہے، یہ معاہدہ صرف ایرانی عوام کی اعتدال پسندی کے باعث ممکن ہوسکا۔
دوسری جانب ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عَراقچی نے واضح کیا ہے کہ
یورینیم افزودگی کے لئے ایران نے کئی برس اقتصادی پابندیاں برداشت کی ہیں، اس لئے ایسا کوئی بھی معاہدہ ناقابل قبول ہوگا جس میں ایران کے یورینیم افزودہ کرنے کے حق کو تسلیم نہ کیا جائے۔ سماء
کا
birthday
decision
kuwait
migrant
checks
events
تبولا
Tabool ads will show in this div