کالمز / بلاگ

پی ٹی آئی کا کامیاب جلسہ اور مستقبل، ندیم ملک کا تجزیہ

سال 2011ء میں پی ٹی آئی کا تاریخی جلسہ مخالفین کے دلوں سے کبھی نہیں بھلایا جاسکتا، کیا پی ٹی آئی کے جلسے کی تعداد انتخابی ووٹوں کی صورت میں بدلے گی؟، عمران خان کے جلسے بڑے مگر ووٹ کم  کیوں؟، کیا جنوبی پنجاب کو گھیرنے میں پی ٹی آئی کامیاب ہوپائے گی؟، ان تمام سوالوں کے جوابات اور ندیمل ملک کا تبصرہ۔

PTI

IMRAN KHAN

LAHORE JALSA

Explainer

Tabool ads will show in this div