مصر میں پولیس تشدد کے باجود مظاہرین ڈٹ گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
قاہرہ : مصر میں پولیس تشدد کے باوجود مظاہرین ڈٹ گئے۔ قاہرہ کی سڑکوں پر حکومت مخالفین رات بھر ڈیرہ ڈالے بیٹھے رہے۔

مصر میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ قاہرہ کے تالات ہرب اسکوائر پر رات گئے، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ تاہم وہ کچھ ہی دیر بعد دوبارہ جمع ہوگئے۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اصل دہشت گردوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، جنہوں نے نہتے مظاہرین پر گولیاں برسائیں۔ سماء

میں

کے

گئے

ICT

Tabool ads will show in this div