نوازشریف سے وزیراعظم کی اہم ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف سے جاتی امرا میں اہم مشاورت کی ہے۔

وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے خصوصی طور پرجاتی امرا پہنچے اور ن لیگ کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی۔

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور حمزہ شہباز بھی ملاقات میں شریک تھے۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

PML N

PM shahid khaqan abbasi

Tabool ads will show in this div