ڈرون کیمرے سے قید کیے گئے پی ٹی آئی جلسے کے مناظر
لاہور کے مینار پاکستان پر ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جب کہ ملک بھر سے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پنڈال کے کیا مناظر ہیں ؟ اور لوگوں کی کتنی بڑی تعداد جلسہ گاہ پر موجود ہے؟ دیکھیں یہ فضا سے لیے گئے مناظر۔
PTI
PUNJAB
IMRAN KHAN
FOOTAGE
Minar e Pakistan
Heli cam
Power Show
تبولا
Tabool ads will show in this div