خصوصی نغمے پرپی ٹی آئی رہنماؤں کی پرفارمنس
پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان کے جلسے کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کردیا۔ پارٹی رہنماؤں نے خصوصی نغمے میں پرفارم بھی کیا ہے۔ خصوصی نغمہ قیصر ندیم گڈو نے تیار کیا ہے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV