خواجہ آصف معافی مانگیں:شیریں مزاری کا مطالبہ

پي ٹي آئي رہنما شيري مزاري نے تاحيات نااہلي پرخواجہ آصف سے قوم سے معافي مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ سما کے پروگرام نیا دن میں ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عمران خان کي شادي سے متعلق افواہوں کو بھارتي پروپيگنڈا قرار دے ديا۔ امريکي سفير کيخلاف کارروائي کا بھي مطالبہ کيا۔ کیا کہا؟ سنیے

IMRAN KHAN

SHIREEN MAZARI

APOLOGY

KHAWAJA ASIF

indian media

Tabool ads will show in this div