افغان سیکیورٹی معاہدہ متنازعہ بنایاجارہا ہے،کرزئی کا الزام
اسٹاف رپورٹ
کابل : افغان صدر حامد کرزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان سیکیورٹی معاہدہ متنازعہ بنایا جا رہا ہے، تاکہ دو ہزار چودہ کے بعد بھی فوجیں رکھنے کا جواز پیدا کیا جائے۔
فرانسیسی اخبار کوانٹرویو دیتے ہوئے افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ افغان سیکیورٹی معاہدے کو متنازعہ بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور یہ صورت حال افغانستان کے لئے بہتر نہیں ہے۔ سماء
کا
demand
conference
تبولا
Tabool ads will show in this div