سعودی مفتی اعظم نے خودکش حملے سازش اور حملہ آور کو جہنمی قرار دیدیا

اسٹاف رپورٹ 


ریاض : سعودی مفتی اعظم نے خودکش حملے کو مسلمانوں کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور کو جہنم میں جانے کی بہت جلدی ہے۔


ریاض میں لیکچر دیتے ہوئے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ خودکش حملہ آور مسلمان سمیت تمام انسانیت کا دشمن ہے۔


شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کا کہنا تھا کہ خودکش حملے مسلمان نوجوان طبقے کو گمراہ اور تباہ کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ حملہ آور کو معاشرے کی تباہی کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ سماء

اور

کو

نے

KESC

twins

passport

motion

Tabool ads will show in this div