جماعت اسلامی کی ہڑتال پر عوام کا ملا جلا ردعمل

کراچی والوں نے جماعت اسلامی کی ہڑتال پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔ کہتے ہیں ہڑتال مسئلے کا حل نہیں لیکن پانی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل ہونا چاہیے۔ مزید کیا کہنا تھا آئیے آپ کو دکھاتے ہیں

Loadshedding

water issue

Tabool ads will show in this div