بیوہ ماں اور 3 بچے، غریب کا بجٹ کیسے بنے گا؟

حکومت تو پورے سال کا بجٹ بناتی ہے، تاہم ایک عام آدمی کیلئے ایک ماہ کا بجٹ بنانا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے، بیوہ ماں اپنے 3 بچوں کے ساتھ صرف 16 ہزار روپے میں کیسے گھر چلاتی ہیں؟، غریب کے بجٹ کی تفصیلات سماء کی اینکر کرن ناز بتارہی ہیں اس رپورٹ میں۔

Kiran Naz

Tabool ads will show in this div