پاکستان نے بنگلہ دیش کو کبھی تسلیم نہیں کیا، وزیراعظم شیخ حسینہ واجد

اسٹاف رپورٹ


ڈھاکا : بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے عبدالقادر مُلا سے متعلق پاکستان میں قومی اسمبلی کی قرار داد کی سخت الفاظ میں مخالفت کردی۔


عوامی لیگ کے رہنماؤں سے گفتگو میں بنگلہ دیشی وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی قرار داد سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان بنگلہ دیش کا حامی نہیں جبکہ پاکستانی اتحادی اب بھی بنگلہ دیش میں موجود ہیں۔ سماء

کو

نے

eid

law

شیخ

wedding

loan

shoots

Tabool ads will show in this div