نیواسلام آباد ائرپورٹ پرآج فل ڈریس ریہرسل ہوگی

 

راولپنڈی: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ آپریشنل کرنے کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔

قانون نافذ کرنیوالےادارے آج فل ڈریس ریہرسل کریں گے۔ اسلام آباد کے نئے ائرپورٹ پر ریہرسل میں اے ایس ایف،راولپنڈی اوراٹک پولیس کےاہلکارشریک ہوں گے۔

اینٹی نارکوٹکس فورس،کسٹم اورسول ایوی ایشن حکام بھی ریہرسل میں شرکت کریں گے۔

فل ڈریس ریہرسل کے بعد سیکیورٹی انتظامات کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔

OPERATIONAL

FULL DRESS REHEARSAL

New Islamabad International Airport

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div