امریکی ریاست انڈیانا میں سیلاب، جنگل اور قبرستان میں پانی بھر گیا
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : امریکی ریاست انڈیانا میں سیلاب کے باعث جنگل اور قبرستان میں پانی بھر گیا، شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
سخت موسم کے بپھرے پانی نے امریکی ریاست انڈیانا کو ڈبودیا، کاؤنٹی ہینکاک میں سیلاب جنگل کے جنگل تر بہ تر کرگیا، چلتی پھرتی گاڑیاں تو گاڑیاں ٹھہری ہوئی قبریں بھی سیلاب کی زد سے محفوظ نہ رہیں۔
سوگواران دور ہی سے ڈوبی قبر کی زیارت پر مجبور ہوئے، پانی کے بہاؤ کے سامنے پہیوں کی ایک نہ چلی، تاہم پانی کھینچنے والی موٹروں نے صورتحال پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔
اور
میں
plane
record
امریکی
qualifier
تبولا
Tabool ads will show in this div