بھارت نےامریکی قونصلیٹ اسٹاف کے تمام شناختی کارڈ منسوخ کردیئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


نئی دہلی : امریکہ میں غلط بیانی اورجھوٹ کے الزامات کا سامنا کرنے والی بھارتی خاتون سفارتکارکے معاملے پربھارتی غصہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔۔۔ نئی دہلی سرکار نے امریکی قونصلیٹ اسٹاف کے تمام شناختی کارڈ منسوخ کردیئےہیں۔


امریکی قونصلیٹ اسٹاف کو جاری کئے گئے خصوصی شناختی کارڈ کی جگہ نئے شناختی کارڈ جاری کئےجائیں گے ۔۔۔ امریکی قونصل اسٹاف کے لئے نئے شناختی کارڈ نیویارک میں بھارتی قونصل خانے کے ملازمین کو جاری کئے گئے کارڈ کی نقول ہوگی۔


 بھارتی حکومت نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ نئے شناختی کارڈ امریکی قونصل اسٹاف کو جاری نہیں کئے جائیں گے ۔ جیسا کے امریکہ میں بھارتی سفارتکاروں کو یہ مراعات حاصل نہیں۔ سماء

کے

vaccines

toronto

barca

mattis

Tabool ads will show in this div