کالمز / بلاگ
ایم ایم اے اتحاد سے متعلق مبشر لقمان کا تبصرہ

صوبہ خیبر پختونخوا میں متحدہ مجلس عمل کا بننے والا اتحاد خطرے میں ہے اور عین ممکن ہے کہ انتخابات سے قبل ٹوٹ جائے۔ اس حوالے سے پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تبصرہ سنیں