کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق

کوہاٹ: درہ آدم خيل ميں کوئلے کي کان ميں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمي ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئلے کي کان ميں گيس بھر جانے کے باعث ہوا جس میں چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمي ہوگئے،جب کہ 5 مزدور تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

واقع کے بعد امدادي سرگرمياں شروع کردي گئيں۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق شانگلہ سے ہے۔ سماء

 

kill

Kohat

LABOURS

coalmine

darra adam khe

Tabool ads will show in this div