تربت: مند میں ایف سی پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی، 3 حملہ بھی مارے گئے
اسٹاف رپورٹ
تربت : تربت کے علاقے مند میں نامعلوم افراد کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، جوابی کاروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے۔
پاک ایران سرحدی علاقے مند کے قریب نامعلوم افراد نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایف سی اہلکار بہار علی موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
فائرنگ کے واقعے میں زخمی 5 اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایف سی مکران اسکاؤٹس کے ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا، ایف سی کی جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے۔ سماء
میں
پر
سی
ایک
گئے
defence
twins
gifts
target
ایف
jakarta
celebrates
independence
تبولا
Tabool ads will show in this div